907 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 907

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۷)۔(وَعَنْہَا مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ)۔أَنَّہَا قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا کَانَ جُنُبًا فَأَرَادَ أَنْ یَنَامَ أَوْ یَأْکُلَ تَوَضَّأَ۔ (مسند أحمد: ۲۵۴۶۲)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند): سیدہ کہتی ہیں: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جب جنبی ہوتے اور سونے کا یا کھانے کا ارادہ کرتے تو وضو کر لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.907 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۳۰۵، وانظر الحدیث بالطریق الاول (انظر: ۲۴۹۴۹)