906 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 906

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۶)۔عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا أَرَادَ أَنْ یَنَامَ وَہُوَ جُنُبٌ تَوَضَّأَ وُضُوئَ ہُ لِلصَّلَاۃِ فَاِذَا أَرَادَ أَنْ یَأْکُلَ أَوْ یَشْرَبَ غَسَلَ کَفَّیْہِ ثُمَّ یَأْکُلُ أَوْ یَشْرَبُ اِنْ شَائَ۔ (مسند أحمد: ۲۵۲۲۱)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ کہتی ہیں: جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ جنابت کی حالت میں سونے کا ارادہ کرتے تو نماز والا وضو کر لیتے تھے، اسی طرح جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اسی حالت میں کھانے یا پینے کا ارادہ کرتے تو ہاتھوں کو دھو لیتے، پھر اگر چاہتے تو کھا پی لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.906 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۶) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۲۲۳، والنسائی: ۱/ ۱۳۹، وابن ماجہ: ۵۹۳ (انظر: ۲۴۷۱۴)