9021 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9021

Hadith in Arabic

۔ (9021) عَنْ شُعْبَۃَ، قَالَ: قُلْتُ لِمُعَاوِیَۃَ بْنِ قُرَّۃَ: اَسَمِعْتَ اَنَسًا، یَقُوْلُ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لِلنُّعْمَانِ بْنِ مُقَرِّنٍ، ((اِبْنُ اُخْتِ الْقَوْمِ مِنْھُمْ۔))؟ قال: نعم (مسند احمد: ۱۲۲۱۱)

Hadith in Urdu

۔ امام شعبہ کہتے ہیں: میں نے معاویہ بن قرہ سے کہا: کیا تم نے سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے سنا کہ انھوں نے یہ بیان کیا ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا نعمان بن مقرن ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو فرمایا: لوگوں کا بھانجا ان میں سے ہی ہے۔ انھوں نے کہا: جی ہاں۔

Hadith in English

.

Previous

No.9021 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (9021) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۵۲۸، ۶۷۶۱(انظر: ۱۲۱۸۷)