881 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 881
Hadith in Arabic
۔ (۸۸۱)۔عَنْ جُبَیْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ؓ قَالَ: تَذَاکَرْنَا غُسْلَ الْجَنَابَۃِ عِنْدَ النَّبِیِّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَقَالَ: ((أَمَّا أَنَا فَآخُذُ مِلْئَ کَفَّیَّ ثَلَاثًا فَأَصُبُّ عَلٰی رَأْسِیْ ثُمَّ أُفِیْضُہُ بَعْدُ عَلٰی سَائِرِ جَسَدِیْ)) (مسند أحمد: ۱۶۸۷۰)
Hadith in Urdu
سیدناجبیربن مطعمؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس غسل جنابت کا ذکر کیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری صورتحال تو یہ ہے کہ تین دفعہ دو ہتھیلیوں کا بھرا ہوا چلّو لے کر اس کو اپنے سر پر ڈالتا ہوں اور پھر بقیہ جسم پر پانی بہا دیتا ہوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۸۸۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۵۴، ومسلم: ۳۲۷ (انظر: ۱۶۷۴۹)