880 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 880

Hadith in Arabic

۔ (۸۸۰)۔عَنْ أَبِی الزُّبَیْرِ قَالَ: سَأَلْتُ جَابِرًا عَنِ الْغُسْلِ، قَالَ جَابِرٌ: أَتَتْ ثَقِیْفٌ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَتْ: اِنَّ أَرْضَنَا أَرْضٌ بَارِدَۃٌ فَکَیْفَ تَأْمُرُنَا بِالْغُسْلِ؟ فَقَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((أَمَّا أَنَا فَأَصُبُّ عَلٰی رَأْسِیْ ثَـلَاثَ مَرَّاتٍ)) وَلَمْ یَقُلْ غَیْرَ ذَالِکَ۔ (مسند أحمد: ۱۴۸۱۱)

Hadith in Urdu

ابو زبیرکہتے ہیں: میں نے سیدنا جابرؓ سے غسل کے بارے میں سوال کیا، انھوں نے جواباً کہا: بنوثقیف کے لوگ، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے پاس آئے اور کہا: بیشک ہمارے علاقے میں سردی پڑتی ہے، تو پھر آپ ہمیں غسل کے بارے میں کیا حکم دیتے ہیں؟ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: میں تو اپنے سر پر تین دفعہ پانی ڈالتا ہوں۔ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے اس کے علاوہ کچھ نہ کہا۔

Hadith in English

.

Previous

No.880 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۸۰) تخریج: حدیث صحیح و أخرجہ مسلم: ۳۲۸ بلفظ: ان النبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سُئِل عن الغسل من الجنابۃ، فقال النبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌: ((اما انا، فافرغ علی رأسی ثلاثا۔)) (انظر: ۱۴۷۵۲)