872 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 872

Hadith in Arabic

۔ (۸۷۲)۔عَنْ مُوسَی الْجُہَنِیِّ قَالَ: جَائُ وْا بِعُسٍّ فِی رَمَضَانَ، فَحَزَرْتُہُ بِثَمَانِیَۃِ أَوْ تِسْعَۃِ أَوْ عَشَرَۃِ أَرْطَالٍ، فَقَالَ مُجَاہِدٌ: حَدَّثَتْنِیْ عَائِشَۃُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَغْتَسِلُ بِمِثْلِ ہٰذَا۔ (مسند أحمد: ۲۴۷۵۲)

Hadith in Urdu

موسی جہنی کہتے ہیں: لوگ رمضان میں ایک بڑا پیالہ لے کر آئے، میں نے اندازہ لگایا کہ وہ آٹھ یا نو یا دس رطل ہو گا، مجاہد نے کہا: مجھے سیدہ عائشہؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ اس قسم کے برتن سے غسل کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.872 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۷۲) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ النسائی: ۱/ ۱۲۷(انظر: ۲۴۲۴۸)