871 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 871

Hadith in Arabic

۔ (۸۷۱)۔عَنْ عَائِشَۃَؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ یَتَوَضَّأُ بِالْمُدِّ وَیَغْتَسِلُ بِنَحْوِ الصَّاعِ۔ (مسند أحمد: ۲۵۴۰۹)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ ایک مُدّ پانی سے وضو کرتے تھے اور ایک صاع کے بقدر پانی سے غسل کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.871 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۷۱) تخریج: اسنادہ صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۹۲ (انظر: ۲۴۸۹۷)