811 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 811

Hadith in Arabic

۔ (۸۱۱)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ)۔أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَکَلَ اِمَّا ذِرَاعًا مَشْوِیًّا وَاِمَّا کَتِفًا ثُمَّ صَلّٰی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ وَلَمْ یَمَسَّ مَائً۔ (مسند أحمد: ۲۲۸۶)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے جانور کا بھونا ہوا بازو یا کندھے کا گوشت کھایا اور پھر نماز پڑھی، جبکہ نہ نیا وضو کیا اور نہ پانی کو چھوا۔

Hadith in English

.

Previous

No.811 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۱۱) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول