810 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 810

Hadith in Arabic

۔ (۸۱۰)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؓ قَالَ: أَکَلَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِمَّا غَیَّرَتِ النَّارُ ثُمَّ صَلّٰی وَلَمْ یَتَوَضَّأْ۔ (مسند أحمد: ۱۹۹۴)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے آگ پر پکی ہوئی چیز کھائی اور پھر نماز پڑھی، جبکہ نیا وضو نہیں کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.810 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۱۰) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم۔ أخرجہ عبد الرزاق: ۶۳۷، وابویعلی: ۲۷۳۴، والطبرانی: ۱۱۲۶۷(انظر: ۱۹۹۴)