782 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 782

Hadith in Arabic

۔ (۷۸۲)۔عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنْ أَفْضٰی بِیَدِہِ اِلٰی ذَکَرِہِ لَیْسَ دُوْنَہُ سِتْرٌ فَقَدْ وَجَبَ عَلَیْہِ الْوُضُوئُ۔)) (مسند أحمد: ۸۳۸۵)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو آدمی اپنا ہاتھ اپنی اگلی شرمگاہ کو لگائے، جبکہ اس کے سامنے کوئی پردہ بھی نہ ہو تو یقینا اس پر وضو واجب ہو گیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.782 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۸۲) تخریج: حدیث حسن۔ أخرجہ ابن حبان: ۱۱۱۸، والطبرانی فی الاوسط : ۱۸۷۱، والبیھقی: ۱/۱۳۳، والدارقطنی: ۱/ ۱۴۷، والحاکم: ۱/ ۱۳۸ (انظر: ۸۴۰۴)