781 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 781

Hadith in Arabic

۔ (۷۸۱)۔عَنْ عَمْرِوبْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مَنْ مَسَّ ذَکَرَہُ فَلْیَتَوَضَّأْ، وَأَیُّمَا امْرَأَۃٍ مَسَّتْ فَرْجَہَا فَلْتَتَوَضَّأْ۔)) (مسند أحمد: ۷۰۷۶)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاصؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو (آدمی) اپنی اگلی شرمگاہ کو چھوئے، وہ وضو کرے، اسی طرح جو عورت اپنی شرمگاہ کو چھوئے وہ بھی وضو کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.781 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۸۱) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ الدارقطنی: ۱/ ۱۴۷، والبیھقی: ۱/ ۱۳۲ (انظر: ۷۰۷۶)