779 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 779
Hadith in Arabic
۔ (۷۷۹)۔عَنْ مُعَاوِیَۃَ بْنِ أَبِیْ سُفْیَانَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: ((اِنَّ الْعَیْنَ وِکَائُ السَّہِ، فَاِذَا نَامَتِ الْعَیْنَانِ اسْتَطْلَقَ الْوِکَائُ۔)) (مسند أحمد: ۱۷۰۰۳)
Hadith in Urdu
سیدنا معاویہ بن ابی سفیانؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک آنکھ، دُبُر کے لیے تسمہ ہے، اس لیے جب آنکھیں سو جاتی ہیں تو تسمہ کھل جاتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۷۹) تخریج: قال الالبانی: حسن لغیرہ (مشکوۃ المصابیح)۔ أخرجہ الدارمی: ۱/ ۱۸۴، وابویعلی: ۷۳۷۲، والطبرانی فی الکبیر : ۱۹/ ۸۷۵، والبیھقی: ۱/ ۱۱۸، والدارقطنی: ۱/ ۱۶۰ (انظر: ۱۶۸۷۹)