778 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 778

Hadith in Arabic

۔ (۷۷۸)۔عَنْ عَلِیٍّ ؓ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ الْعَیْنَ وِکَائُ السَّہِ فَمَنْ نَامَ فَلْیَتَوَضَّأْ۔)) (مسند أحمد: ۸۸۷)

Hadith in Urdu

سیدنا علیؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: بیشک آنکھ، دُبُر کے لیے تسمہ ہے، اس لیے جو سو جائے، وہ وضو کرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.778 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۷۸) تخریج: قال الالبانی: حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۲۰۳، وابن ماجہ: ۴۷۷ (انظر: ۸۸۷)