7692 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7692

Hadith in Arabic

(۷۶۹۲)۔عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ أَنَّ النَّبِیَّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ کَانَ یَصِفُ مِنْ عِرْقِ النَّسَا أَلْیَۃَ کَبْشٍ عَرَبِیٍّ أَسْوَدَ لَیْسَ بِالْعَظِیمِ وَلَا بِالصَّغِیرِ یُجَزَّأُ ثَلَاثَۃَ أَجْزَائٍ فَیُذَابُ فَیُشْرَبُ کُلَّ یَوْمٍ جُزْئٌ۔ (مسند احمد: ۱۳۳۲۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے عرق النساء کی بیماری کا علاج یہ بیان کیا ہے کہ سیاہ رنگ کا جنگلی مینڈھا لے کر جو کہ درمیانی عمر کا ہو، نہ بڑا ہو اور نہ چھوٹا، اسے ذبح کرکے اس کی سرین کا گوشت تین حصے کرلیا جائے اور اسے پگھلا کر یعنی یخنی بناکر تین دن پیا جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7692 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۹۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۴۶۳(انظر: ۱۳۲۹۵)