7678 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7678

Hadith in Arabic

(۷۶۷۸)۔عَنْ عَائِشَۃَ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِنَّ فِیْ تَمْرِ الْعَالِیَۃِ شِفَائً، (اَوْ قَالَ: تِرْیَاقًا) اَوَّلَ بُکْرَۃٍ عَلَی الرِّیْقِ۔)) (مسند احمد: ۲۴۹۸۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مدینہ کے بالائی علاقہ والی کھجوریں صبح نہار منہ کھانے سے شفاء ہوتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7678 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۷۸) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۰۴۸(انظر: ۲۴۴۸۴)