7676 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7676
Hadith in Arabic
(۷۶۷۶)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ بُرَیْدَۃَ عَنَ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم یَقُولُ قَالَ: ((الْکَمْأَۃُ دَوَائُ الْعَیْنِ وَإِنَّ الْعَجْوَۃَ مِنْ فَاکِہَۃِ الْجَنَّۃِ وَإِنَّ ہٰذِہِ الْحَبَّۃَ السَّوْدَائَ قَالَ ابْنُ بُرَیْدَۃَ یَعْنِی الشُّونِیزَ الَّذِی یَکُونُ فِی الْمِلْحِ دَوَائٌ مِنْ کُلِّ دَائٍ إِلَّا الْمَوْتَ)) (مسند احمد: ۲۳۳۲۶)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا بریدہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کھمبی آنکھوں کا بہترین علاج ہے اور عجوہ کھجور جنت کا پھل ہے اور یہ کلونجی جو نمک میں ملا کر کھائی جائے یہ موت کے سوا ہر بیماری کا علاج ہے۔ ابن بریدہ نے کہا: الْحَبَّۃُ السَّوْدَائُ سے مراد شونیز ہے، (اسی کو کلونجی کہتے ہیں)۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۶۷۶) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطحاوی فی شرح مشکل الآثار : ۵۶۷۶، وابن ابی شیبۃ: ۸/ ۱۰ (انظر: ۲۲۹۳۸)