7664 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7664

Hadith in Arabic

(۷۶۶۴)۔عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ أَبِیہِ عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ کَوٰی رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ سَعْدًا أَوْ أَسْعَدَ بْنَ زُرَارَۃَ فِی حَلْقِہِ مِنَ الذُّبْحَۃِ وَقَالَ: ((لَا أَدَعُ فِی نَفْسِی حَرَجًا مِنْ سَعْدٍ أَوْ أَسْعَدَ بْنِ زُرَارَۃَ۔)) (مسند احمد: ۱۶۷۳۵)

Hadith in Urdu

۔ ایک صحابی سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سیدنا سعد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ یا سیدنا اسعد بن زرارہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کو حلق کی بیماری کی وجہ سے داغ لگایا اور فرمایا: میں اپنے دل میں سعد یا اسعد بن زرراہ کے بارے میں کوئی حرج نہیں چھوڑنا چاہتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7664 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۶۶۴) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابو الزبیر المکی مدلس وقد عنعن (انظر: ۱۶۶۱۸)