7663 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7663

Hadith in Arabic

(۷۶۶۳)۔(وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ: رُمِیَ سَعْدُ بْنُ مُعَاذٍ فِیْ اَکْحَلِہٖ، فَحَسَمَہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم بِیَدِہٖ بِمِشْقَصٍ، ثُمَّ وَرِمَتْ فَحَسَمَہُ الثَانِیَۃَ۔ (مسند احمد: ۱۴۳۹۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے ہی روایت ہے کہ سیدنا سعد بن معاذ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے بازو کی رگ میں تیر لگا، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اپنے دست مبارک سے تیر کے پھل کے ساتھ ان کو داغا، پھر جب اس پر ورم آ گیا تو آپ نے دوسری بار داغا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7663 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۶۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۲۰۸(انظر: ۱۴۳۴۳)