7617 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7617

Hadith in Arabic

(۷۶۱۷)۔عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ قَالَ: سَاَلْنَا رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الْجَنِیْنِ یَکُوْنُ فِیْ بَطْنِ النَّافَۃِ اَوِ الْبَقَرَۃِ اَوِ الشَّاۃِ، فَقَالَ: ((کُلُوْہٗ اِنْ شِئْتُمْ، فَاِنَّ ذَکَاتَہُ ذَکَاۃُ اُمِّہٖ۔)) (مسند احمد: ۱۱۲۸۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے سوال کیا کہ جو اونٹنی گائے یا بکری کے پیٹ میں بچہ ہے، جوذبح کرنے کے بعد پیٹ سے نکلے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس کی ماں کو ذبح کر نا ہی اس کو ذبح کرنا ہے، اگر مرضی ہو تو کھا لو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7617 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۱۷) تخریج: حدیث صحیح بطرقہ وشواھدہ، أخرجہ ابوداود: ۲۸۲۷، والترمذی: ۱۴۷۶، وابن ماجہ: ۳۱۹۹ (انظر: ۱۱۲۶۰)