7597 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7597

Hadith in Arabic

(۷۵۹۷)۔عَنْ عَدِیِّ بْنِ حَاتِمٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((لَا تَاْکُلْ مِنَ الْبُنْدُقَۃِ اِلَّا مَا ذَکَّیْتَ۔)) (مسند احمد: ۱۹۶۱۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عدی بن حاتم ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بندق سے مارا ہوا شکار نہ کھاؤ، الا یہ کہ اس کو ذبح کر لو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7597 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۵۹۷) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ بین ابراہیم النخعی وعدی بن حاتم، أخرجہ عبد الرزاق: ۸۵۳۰(انظر: ۱۹۳۹۲)