7596 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7596

Hadith in Arabic

(۷۵۹۶)۔عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ عَنْ رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہُ نَہٰی عَنِ الرَّمِیَّۃِ أَنْ تُرْمَی الدَّابَّۃُ ثُمَّ تُؤْکَلَ وَلٰکِنْ تُذْبَحُ ثُمَّ لْیَرْمُوا إِنْ شَائُوْا۔ (مسند احمد: ۹۲۱۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پتھر پھینکنے سے منع کیا ہے، یعنی اس صورت سے منع فرمایا کہ جانور کو پتھر یا کند چیز ماری جائے اور پھر اس کو کھا لیا جائے، بلکہ اس کو پہلے ذبح کیا جائے، پھر اس کے بعد جو چیز مرضی ہو وہ مار لیں، اگرچہ وہ کند ہی کیوں نہ ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7596 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۵۹۶) تخریج: ابن لھیعۃ سییء الحفظ، وقد تفرد بہ، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۸۶۱۲ (انظر: ۹۲۲۸)