7587 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7587

Hadith in Arabic

(۷۵۸۷)۔عَنْ اَبِیْ ثَعْلَبَۃَ الْخُشَنِیِّ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اِذَا رَمَیْتَ بِسَہْمِکَ فَغَابَ ثَلَاثَ لِیَالٍ فَاَدْرَکْتَہُ فَکُلْ مَا لَمْ یُنْتِنْ۔)) (مسند احمد: ۱۷۸۹۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ثعلبہ خشنی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم تیر شکار پر پھینکتے ہو اور وہ تین دن تک تم سے غائب ہو جاتا ہے اور پھر اسے پا لیتے ہو تو اس کو کھایا جاسکتا ہے، بشرطیکہ وہ بدبودار نہ ہوا ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7587 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۸۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۹۳۱(انظر: ۱۷۷۴۴)