7548 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7548

Hadith in Arabic

(۷۵۴۸)۔عَنْ شَہْرِ بْنِ حَوْشَبٍ قَالَ: سَمِعْتُ: اُمَّ سَلَمَۃَ تَقُوْلُ: نَہٰی رَسُوْلُ اللہ صلى الله عليه وآله وسلم عَنْ کُلِّ مُکْسِرٍ وَ مُفْتِرٍ۔ (مسند احمد: ۲۷۱۶۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہر نشہ آور چیز اور ہرفتور پیدا کرنے والی چیز سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7548 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۴۸) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ دون قولہ: ومفتِر وھذا اسناد ضعیف لضعف شھر بن حوشب، أخرجہ ابوداود: ۳۶۸۶ (انظر: ۲۶۶۳۴)