7543 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7543

Hadith in Arabic

(۷۵۴۳)۔عَنْ سَلَامِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ عَنْ اَبِیْہِ یَعْنِی عَبْدَ اللّٰہِ بْنَ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((کُلُّ مُسْکِرٍ حَرَامٌ، مَا اَسْکَرَ کَثِیْرُہُ فَقَلِیْلُہُ حَرَامٌ)) (مسند احمد: ۵۶۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہر نشہ آور چیز حرام ہے اور جو چیز نشہ پیدا کرے، اس کی معمولی مقدار بھی حرام ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7543 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۴۳) تخریج: حدیث قوی، أخرج الشطرین جمیعا ابن ماجہ: ۳۳۹۲، وأخرج الشرط الاول النسائی: ۸/ ۳۲۴، وابن ماجہ: ۳۳۸۷ (انظر: ۵۶۴۸)