7541 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7541
Hadith in Arabic
(۷۵۴۱)۔عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: سُئِلَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ عَنِ الْبِتْعِ، وَالْبِتْعُ نَبِیذُ الْعَسَلِ، وَکَانَ أَہْلُ الْیَمَنِ یَشْرَبُونَہُ، فَقَالَ: ((کُلُّ شَرَابٍ أَسْکَرَ فَہُوَ حَرَامٌ۔)) (مسند احمد: ۲۵۱۵۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان فرماتی ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بتع کے متعلق سوال کیا گیا، بتع شہد سے بنائی گئی نبیذ کو کہتے ہیں اور یمن والے یہ مشروب پیتے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہر وہ مشروب جو نشہ آور ہے، وہ حرام ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۵۴۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۵۸۶، ومسلم: ۲۰۰۱ (انظر: ۲۴۶۵۲)