7528 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7528

Hadith in Arabic

(۷۵۲۸)۔عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ لَمَّا قَدِمَ وَفْدُ عَبْدِ قَیْسٍ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((کُلُّ امْرِئٍ حَسِیبُ نَفْسِہِ لِیَشْرَبْ کُلُّ قَوْمٍ فِیمَا بَدَا لَہُمْ۔)) (مسند احمد: ۸۳۱۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ جب عبد القیس کاوفد آیا تو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہرآدمی اپنی ذات کا خود ذمہ دارہے، ہرقوم جس برتن میں چاہے پیے، البتہ نشہ آور نہ ہو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7528 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۵۲۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف شھر بن حوشب (انظر: ۸۳۳۶)