7526 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7526

Hadith in Arabic

(۷۵۲۶)۔عَنْ سَمُرَۃَ قَالَ: قَامَ النَّبِیُّ صلى الله عليه وآله وسلم فَخَطَبَ فَنَہٰی عَنِ الدُّبَّائِ وَالْمُزَفَّتِ۔ (مسند احمد: ۲۰۴۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سمرہ بن جندب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھڑے ہو کر خطبہ ارشاد فرمایا اور کدو سے تیار شدہ برتن اورتار کول لگے برتن کے استعمال سے منع فرما دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7526 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۲۶) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۱۱۶، والطحاوی فی شرح معانی الآثار : ۴/ ۲۲۷، والطبرانی فی الکبیر : ۶۷۵۸(انظر: ۲۰۱۸۶)