7506 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7506

Hadith in Arabic

(۷۵۰۶)۔عَنْ عَائِشَۃَ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم نَہٰی عَنْ نَقِیْعِ الْبُسْرِ وَھُوَالزَّھْوُ۔ (مسند احمد: ۲۵۲۴۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے بسر کھجور کی نبیذ سے منع فرمایا، یہ وہ کھجور ہے، جو پکنے کے بعد سرخ یا زرد ہو جاتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7506 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۰۶) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۶/ ۲۵۷، وابن حبان: ۴۹۵۵ (انظر: ۲۴۷۴۱)