7505 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7505

Hadith in Arabic

(۷۵۰۵)۔عَنْ أَبِی سَعِیدٍ قَالَ نَہٰی رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنِ الْجَرِّ أَنْ یُنْبَذَ فِیہِ وَعَنِ التَّمْرِ وَالْبُسْرِ وَعَنِ التَّمْرِ وَالزَّبِیبِ أَنْ یُخْلَطَ بَیْنَہُمَا۔ (مسند احمد: ۱۱۰۸۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے مٹکا میں نبیذ بنانے اور کھجور اور انگور کو ملا کر نبیذ بنانے اور کچی اور پختہ کھجور کو ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7505 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۰۵) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ الترمذی: ۱۸۷۷، والنھی عن الانتباذ بالجر وعن الخلط بین التمر والزبیب والبسسر والتمر أخرجہ مسلم: ۱۹۹۶، ۱۹۸۷(انظر: ۱۱۰۶۵)