7482 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7482

Hadith in Arabic

(۷۴۸۲)۔عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کُنَّا نَنْبِذُ لِلنَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم فِی سِقَائٍ فَنَأْخُذُ قَبْضَۃً مِنْ زَبِیبٍ أَوْ قَبْضَۃً مِنْ تَمْرٍ فَنَطْرَحُہَا فِی السِّقَاء ِ ثُمَّ نَصُبُّ عَلَیْہَا الْمَائَ لَیْلًا فَیَشْرَبُہُ نَہَارًا أَوْ نَہَارًا فَیَشْرَبُہُ لَیْلًا۔ (مسند احمد: ۲۴۷۰۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں کہ ہم نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے لیے مشک میں نبیذ بنایا کرتے تھے، ہم ایک مٹھی بھر منقّی یا کھجور مشک میں ڈال کر اس میں پانی ڈالتے، رات کو بناتے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم صبح کو پی لیتے اور دن کو بناتے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم رات کو پی لیتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7482 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۸۲) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۳۹۸، وأخرجہ بنحوہ مسلم: ۲۰۰۵ (انظر: ۲۴۱۹۸)