7478 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7478

Hadith in Arabic

(۷۴۷۸)۔عَنْ عَائِشَۃَ قَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم اِذَا اُتِیَ بِاللَّبَنِ قَالَ: ((کَمْ فِیْ الْبَیْتِ بَرْکَۃً اَوْ بَرْکَتَیْنِ)) (مسند احمد: ۲۵۶۳۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتی ہیں کہ جب نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس دودھ لایا جاتا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فرماتے: (دودھ کی وجہ سے) گھر میں کتنی برکت ہے یا دو برکتیں ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7478 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۴۷۸) تخریج: اسنادہ ضعیف، ام سالم الراسبیۃ مجھولۃ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۳۲۱(انظر: ۲۵۱۲۴)