7454 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7454

Hadith in Arabic

(۷۴۵۴)۔عَنْ أَبِی ہُرَیْرَۃَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((لَوْ یَعْلَمُ الَّذِی یَشْرَبُ وَہُوَ قَائِمٌ مَا فِی بَطْنِہِ لَاسْتَقَائَہُ۔)) (مسند احمد: ۷۷۹۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو شخص کھڑا ہو کر پانی پیتا ہے، اگر اسے معلوم ہو کہ اس کے پیٹ میں کیا داخل ہوا ہے تو وہ قے کر دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7454 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۵۴) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابن حبان: ۵۳۲۴، وعبد الرزاق: ۱۹۵۸۸، والبیھقی: ۷/ ۲۸۲ (انظر: ۷۸۰۸)