7453 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7453

Hadith in Arabic

(۷۴۵۳)۔عَنْ أَبِی زِیَادٍ الطَّحَّانِ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا ہُرَیْرَۃَ یَقُولُ عَنِ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہُ رَأٰی رَجُلًا یَشْرَبُ قَائِمًا فَقَالَ لَہُ: ((قِہ۔)) قَالَ: لِمَہْ؟ قَالَ: ((أَیَسُرُّکَ أَنْ یَشْرَبَ مَعَکَ الْہِرُّ؟)) قَالَ: لَا قَالَ: ((فَإِنَّہُ قَدْ شَرِبَ مَعَکَ مَنْ ہُوَ شَرٌّ مِنْہُ الشَّیْطَانُ۔)) (مسند احمد: ۷۹۹۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک آدمی کودیکھا کہ وہ کھڑا ہو کر پانی پی رہا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے فرمایا: تو قے کردے۔ اس نے کہا: کیوں؟ آپ نے اس سے فرمایا: کیا تجھے یہ اچھا لگتا ہے کہ تیرے ساتھ بلّا پانی پیے؟ اس نے کہا: جی نہیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو پھر تیرے ساتھ اس نے پانی پیا ہے، جو اس بلے سے بھی بدتر ہے، اور وہ ہے شیطان۔

Hadith in English

.

Previous

No.7453 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۵۳) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی فی سلسلتہ الصحیحۃ، أخرجہ الدارمی: ۲۱۲۸، والبزار: ۲۸۹۶(انظر: ۸۰۰۳)