7449 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7449

Hadith in Arabic

(۷۴۴۹)۔عَنْ حَرْمَلَۃَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ شَرِبَ النَّبِیُّ صلى الله عليه وآله وسلم، وَابْنُ عَبَّاسٍ عَنْ یَمِیْنِہٖ، وَخَالِدُ بْنُ الْوَلِیْدِ عَنْ شِمَالِہِ، فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اَلشَّرَبَۃُ لَکَ وَاِنْ شِئْتَ آثَرْتُ بِہِ خَالِدًا؟)) قَالَ: مَا اُوْثِرُ عَلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم اَحَدًا۔ (مسند احمد: ۱۹۰۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی دائیں جانب تھا اور سیدنا خالد بن ولید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بائیں جانب تھے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے پانی پیااور مجھ سے فرمایا: پانی پینے کی باری تو تمہاری ہے، لیکن اگر تمہاری مرضی ہو تو میں پہلے خالد کو دے دوں؟ میں کہا: میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم پر کسی کو ترجیح نہیں دے سکتا، پس آپ نے برتن مجھے تھما دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7449 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۴۹) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابوداود: ۳۷۳۰، والترمذی: ۳۴۵۵، وأخرج بنحوہ ابن ماجہ: ۳۴۲۶(انظر: )۱۹۰۴۔