7424 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7424
Hadith in Arabic
(۷۴۲۴)۔عَنْ أَبِی أَیُّوبَ وَ عَنْ عَطَائٍ قَالَا: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ:((حَبَّذَا الْمُتَخَلِّلُونَ۔)) قِیلَ: وَمَا الْمُتَخَلِّلُونَ؟ قَالَ: ((فِی الْوُضُوئِ وَالطَّعَامِ۔)) (مسند احمد: ۲۳۹۲۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابو ایوب رضی اللہ عنہ اور عطاء سے مروی کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: خلال والے کتنے ہی اچھے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دریافت کیا گیا وہ خلال والے کون ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو وضو اور کھانے میں خلال کرتے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۷۴۲۴) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، واصل الرقاشی و ابو سورۃ مجمع علی تضعیفھما، وابوسورۃ لا یعرف لہ سماع من ابی ایوب، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱/ ۱۲، وعبد بن حمید: ۱۲۷۱، والطبرانی فی فی الکبیر : ۴۰۶۱(انظر: ۲۳۵۲۷)