7419 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7419

Hadith in Arabic

(۷۴۱۹)۔عَنْ مُجَاہِدٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّہُ کَانَ یَلْعَقُ اَصَابِعَہُ ثُمَّ یَقُوْلُ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اِنَّکَ لَا تَدْرِیْ فِیْ اَیِّ طَعَامِکَ تَکُوْنُ الْبَرَکَۃُ۔)) (مسند احمد: ۴۵۱۴)

Hadith in Urdu

۔ مجاہد بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہمااپنی انگلیاں چاٹا کرتے اور کہتے تھے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تمہیں یہ معلوم نہیں ہے کہ تمہارے کھانے کے کون سے حصہ میں برکت ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7419 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۱۹) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ البزار: ۲۸۸۵(انظر: ۴۵۱۴)