7412 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7412

Hadith in Arabic

(۷۴۱۲)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم ((إِذَا طَبَخْتُمُ اللَّحْمَ فَأَکْثِرُوا الْمَرَقَ أَوْ الْمَائَ، فَإِنَّہُ أَوْسَعُ أَوْ أَبْلَغُ لِلْجِیرَانِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۰۹۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم گوشت پکاؤ تو اس میں پانی زیادہ ڈال کر شوربا وافر بنایا کرو، اس سے پڑوسیوں کو دینے کے لیے بھی کافی گنجائش نکل آتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7412 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۱۲) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ، والبزار: ۱۹۰۱، والطبران فی الاوسط : ۳۶۱۵(انظر: ۱۵۰۳۰)