7398 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7398

Hadith in Arabic

(۷۳۹۸)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم اَنْ یَاْکُلَ الرَّجُلُ بِشِمَالِہِ اَوْ یَشْرَبَ بِشِمَالِہٖ، قَالَ رُوْحٌ فِیْ حَدِیْثِہٖ: وَیَشْرَبَ بِشِمَالِہٖ۔ (مسند احمد: ۱۳۱۲۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے منع فرمایا ہے کہ آدمی بائیں ہاتھ سے کھائے پیے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7398 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۹۸) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابویعلی: ۴۲۷۳، وابن ابی شیبۃ: ۸/ ۲۹۲ (انظر: ۱۳۰۹۷)