7370 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7370

Hadith in Arabic

(۷۳۷۰)۔عَنْ جَابِرٍ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((طَعَامُ الْوَاحِدِ یَکْفِی الْاِثْنَیْنِ وَطَعَامُ الْاِثْنَیْنِ یَکْفِیْ لِاَرْبَعَۃٍ وَطَعَامُ الْاَرْبَعَۃِ یَکْفِی الثَّمَانِیَۃَ)) (مسند احمد: ۱۴۲۷۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک آدمی کا کھانا دو کو کافی ہے، دو افراد کا کھانا چار کے لیے کافی ہے اور چار کا کھانا آٹھ کے لیے کافی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7370 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۷۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۰۵۹(انظر: ۱۴۲۲۲)