7369 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7369

Hadith in Arabic

(۷۳۶۹)۔عَنْ وَحْشِیِّ بْنِ حَرْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ اَنَّ رَجُلًا قَالَ لِلنَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم: اِنَّا نَاْکُلُ وَمَا نَشْبَعُ، قَالَ: ((فَلَعَلَّکُمْ تَاْکُلُوْنَ مُتَفَرِّقِیْنَ، اِجْتَمِعُوْا عَلٰی طَعَامِکُمْ وَاذْکُرُوْا اسْمَ اللّٰہِ تَعَالیٰ یُبَارَکَ لَکُمْ فِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۱۷۶)

Hadith in Urdu

۔ وحشی بن حرب اپنے باپ سے اوروہ اپنے دادا سے بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے کہا: ہم کھانا کھاتے ہیں، لیکن سیر نہیں ہوتے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: شاید تم جدا جدا ہوکر کھاتے ہو، اکٹھا ہو کر کھانا کھایا کرو اور اس پر اللہ تعالیٰ کا نام ذکر کرو، تمہارے لیے برکت ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.7369 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۶۹) تخریج: حسن بشواہدہ، أخرجہ ابوداود: ۳۷۶۴، وابن ماجہ: ۳۲۸۶ (انظر: ۱۶۰۷۸)