7358 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7358

Hadith in Arabic

(۷۳۵۸)۔عَنْ اَنَسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم کَانَتْ تُعْجِبُہُ الْفَاغِیَۃُ وَکَانَ اَعْجَبُ الطَّعَامِ اِلَیِْہِ الدُّبَّائَ۔ (مسند احمد: ۱۲۵۷۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فاغیہ بہت پسند تھا اور کھانوں میں سے سب سے زیادہ پسندیدہ کھانا آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو کدو کا سالن تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7358 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۵۸) تخریج: اسنادہ حسن (انظر: ۱۲۵۴۶)