7357 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7357
Hadith in Arabic
(۷۳۵۷)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ صَنَعْنَا لِرَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَخَّارَۃً فَأَتَیْتُہُ بِہَا فَوَضَعْتُہَا بَیْنَ یَدَیْہِ فَاطَّلَعَ فِیہَا فَقَالَ: ((حَسِبْتُہُ لَحْمًا۔)) فَذَکَرْتُ ذٰلِکَ لِأَہْلِی فَذَبَحُوا لَہُ شَاۃً۔ (مسند احمد: ۱۴۶۳۵)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے سنگریزوں کا ایک برتن بنایا ہوا تھا، میں وہ برتن آپ کے پاس لایا اور اسے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے رکھ دیا، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس میں جھانکا اور فرمایا: میرا خیال ہے کہ اس میں گوشت ہے۔ میں نے اس چیز کا ذکر گھر والوں سے کیا (اور ہم سمجھ گئے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو گوشت کھانے کی خواہش ہے) پس انہوں نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے بکری ذبح کی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۳۵۷) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابویعلی: ۲۰۷۹، ۲۰۸۰، وابن حبان: ۷۰۲۰، والحاکم: ۴/۱۱۱ (انظر: ۱۴۵۸۱)