7340 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7340
Hadith in Arabic
(۷۳۴۰)۔(وَعَنْہُ اَیْضًا) اَنَّ رَجُلًا اَتَی النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم بِخَیْبَرَ فَقَالَ: اَکَلْتُ الْحُمُرَ مَرَّتَیْنِ، قَالَ: ثُمَّ جَائَ فَقَالَ: اُفْنِیَتِ الْحُمُرُ، قَالَ: فَنَادٰی اَنَّ اللّٰہَ وَرَسُوْلَہُ یَنْہَیَانِکُمْ عَنْ لَحْمِ الْحُمُرِ فَاِنَّہَا رِجْسٌ۔ (مسند احمد: ۱۲۱۶۴)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے ہی روایت ہے کہ خیبر میں ایک آدمی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آیا اور اس نے کہا: میں نے دو مرتبہ گدھے کا گوشت کھایا ہے، وہ پھر آیا اور اس نے کہا: گدھوں کو تو کھا کھا کر ختم کیا جا رہا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ منادی کروا دی کہ بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول نے گھریلوں گدھوں کا گوشت کھانے سے منع کر دیا ہے، کیونکہ یہ گندہ ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۳۴۰) تخریج: انظر الحدیث السابق