7339 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7339

Hadith in Arabic

(۷۳۳۹)۔عَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلَہُ یَنْہَیَانِکُمْ عَنِ الْحُمُرِ الْاَھْلِیَّۃِ فَاِنَّہَا رِجْسٌ مِنْ عَمَلِ الشِّیْطَانِ۔)) (مسند احمد: ۱۲۱۱۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول تمہیں گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع کرتے ہیں، یہ گندہ ہے، اسے کھانا شیطان کا کام ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7339 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۳۹) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۹۹۱، ۴۱۹۸، ومسلم: ۱۹۴۰(انظر: ۱۲۰۸۶)