7335 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7335

Hadith in Arabic

(۷۳۳۵)۔عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ اَبِیْہِ عَنْ جَدِّہِ قَالَ نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنْ لُحُوْمِ الْحُمُرِ، وعَنِ الْجَلاَّلَۃِ، وَعَنْ رُکُوْبِہَا، وَاَکْلِ لُحُوْمِہَا۔ (مسند احمد: ۷۰۳۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاص ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماسے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے گھویلو گدھوں کے گوشت سے اور جلالہ جانور سے، اس پر سوار ہونے سے اور اس کا گوشت کھانے سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7335 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۳۵) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۳۸۱۱، والنسائی: ۷/ ۲۳۹ (انظر: ۷۰۳۹)