7334 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7334

Hadith in Arabic

(۷۳۳۴)۔عَنْ عَلِیٍّ رضي الله عنه أَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم نَہٰی عَنْ کُلِّ ذِی نَابٍ مِنَ السَّبُعِ وَکُلِّ ذِی مِخْلَبٍ مِنَ الطَّیْرِ وَعَنْ ثَمَنِ الْمَیْتَۃِ وَعَنْ لَحْمِ الْحُمُرِ الْأَہْلِیَّۃِ وَعَنْ مَہْرِ الْبَغِیِّ وَعَنْ عَسْبِ الْفَحْلِ وَعَنِ الْمَیَاثِرِ الْأُرْجُوَانِ۔ (مسند احمد: ۱۲۵۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہر کچلی والے درندے، پنجے سے شکار کرنے والے ہر پرندے، مردار کی قیمت ، گھریلو گدھوں کے گوشت اور زانی خاتون کی کمائی، سانڈ کی جفتی کا عوض لینے اور سرخ زین پوش سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7334 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۳۳۴) تخریج: اسنادہ ضعیف جدا، حسن بن ذکوان ضعیف، وھو لم یسمع من حبیب بن ابی ثابت، بینھما عمرو بن خالد القرشی المتھم بالکذب، أخرجہ الدارقطنی: ۲/ ۱۲۱ (انظر: ۱۲۵۴)