733 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 733

Hadith in Arabic

۔ (۷۳۳)۔عَنْ بِلَالٍ ؓ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: امْسَحُوْا (وَفِیْ رِوَایَۃٍ: مَسَحَ عَلٰی الْخُفَّیْنِ وَالْخِمَارِ)۔ (مسند أحمد: ۲۴۳۸۹)

Hadith in Urdu

سیدنا بلالؓ سے مروی کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: موزوں اور پگڑی پر مسح کرو۔ (ایک روایت میں ہے کہ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے موزوں اور پگڑی پر مسح کیا )۔

Hadith in English

.

Previous

No.733 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۳) تخریج: حدیث صحیح من فعلہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌، لا مِن قولہ، و أخرجہ مسلم: ۲۷۵ بلفظ: مسح رسول اللّٰہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ علی الخفین والخمار۔ (انظر: ۲۳۸۸۴، ۲۳۸۹۲)