732 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 732

Hadith in Arabic

۔ (۷۳۲)۔عَنْ عَمْرِوبْنِ أُمَیَّۃَ الضَّمْرِیِّؓ قَالَ: رَأَیْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَمْسَحُ عَلٰی الْخُفَّیْنِ وَالْخِمَارِ۔ (مسند أحمد: ۲۲۸۴۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عمرو بن امیہ ضمری ؓ کہتے ہیں: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو موزوں اور پگڑی پر مسح کرتے ہوئے دیکھا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.732 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۲) تخریج: أخرجہ البخاری: ۲۰۵ (انظر: ۲۲۴۸۲)