7329 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7329

Hadith in Arabic

(۷۳۲۹)۔عَنِ الْعِرْبَاضِ بْنِ سَارِیَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم حَرَّمَ یَوْمَ خَیْبَرَ کُلَّ ذِیْ مِخْلَبٍ مِنَ الطَّیْرِ وَلُحُوْمَ الْحُمُرِ الْاَھْلِیَّۃِ وَالْخَلِیْسَۃَ وَالْمُجَثَّمَۃَ وَاَنْ تُوْطَاَ السَّبَایَا حَتّٰی یَضَعْنَ مَا فِیْ بُطُوْنِہِنَّ۔ (مسند احمد: ۱۷۲۸۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عرباض بن ساریہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خیبر کے دن پنجے سے شکار کرنے والا ہر پرندہ،گھریلو گدھے کا گوشت، جس جانور کو درند ہ چیر پھاڑ کر مار دے، جس جانور کو باندھ کر نشانہ بازی سے مارا گیا ہو اور حاملہ لونڈیوں سے جماع کرنا، جب تک وہ حمل وضع نہ کر دیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان سب چیزوں کو حرام قرار دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7329 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۲۹) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۱۴۷۴،۱۵۶۴(انظر: ۱۷۱۵۳)