7322 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7322

Hadith in Arabic

(۷۳۲۲)۔عَنْ اَبِیْ زَیَادٍ خَیَارِ بْنِ سَلَمَۃَ اَنَّہُ سَاَلَ عَائِشَۃَ عَنِ الْبَصَلِ، فَقَالَتْ: اِنَّ آخِرَ طَعَامٍ اَکَلَہُ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم طَعَامٌ فِیْہِ بَصَلٌ۔ (مسند احمد: ۲۵۰۹۲)

Hadith in Urdu

۔ ابو زیاد خیار بن سلمہ نے سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے پیاز کے متعلق دریافت کیا، انہوں نے کہا: آخری کھانا جو نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھایا تھا، اس میں پیاز موجود تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7322 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۳۲۲) تخریج: اسنادہ ضعیف، بقیۃ بن الولید یدلس ویسوی، ومثلہ ینبغی ان یصرح بالسماع فی جمیع طبقات السند، أخرجہ ابوداود: ۳۸۲۹ (انظر: ۲۴۵۸۵)